منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بارشوں کا ایک اور سلسلے نے پاکستان کی جانب رُخ کرلیا،مزید بارشیں کب سے شروع ہوں گی اور کتنے دن جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) بارشوں کا ایک اور سلسلے نے پاکستان کی جانب رُخ کرلیا،مزید بارشیں کب سے شروع ہوں گی اور کتنے دن جاری رہیں گی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی، تفصیلات کے مطابقْ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے بعد مزیدبارش کی پیش گوئی کر دی ہے

اس سلسلے میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز تک موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ دو روز بعد بارش کا نیا سلسلہ آنے کا امکان ہے جو چوبیس سے چھتیس گھنٹے رہے گا جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بعض علاقوں میں بارش کے امکان کو بھی ظاہر کیاہے۔ (قیوم زاہد

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…