ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

حکومت نے غیر ملکی قرضوں کے ساتھ اسٹیٹ بینک سے لیے گئے قرضوں کا بھی نیا ریکارڈ بناڈالا،صرف جولائی 2017 سے اپریل2018 تک کتنا قرض لیاگیا؟ رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)حکومت نے غیر ملکی قرضوں کے ساتھ اسٹیٹ بینک سے لیے گئے قرضوں کا بھی نیا ریکارڈ بناڈالا،صرف جولائی 2017 سے اپریل2018 تک کتنا قرض لیاگیا؟ رقم اتنی زیادہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ کے دوران بیرونی قرضوں کے ساتھ ساتھ حکومت کی جانب سے لئے گئے مقامی قرضوں میں 52فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی 2017 سے اپریل2018 تک قرضوں

کاحجم1316ارب ہوگیا۔ حکومت کی مقامی قرض گیری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، حکومت کی مقامی قرض گیری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اسٹیٹ بینک سے لئے گئے قرضوں میں جولائی2017 سے اپریل 2018 کے دوران 52 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ میں اسٹیٹ بینک سے لئے گئے قرضوں کا حجم 1316 ارب روپے ہوگیا جبکہ اسی عرصے میں نجی شعبے کو دئیے گئے قرضوں کا حجم 4فیصد کمی کے ساتھ 498ارب روپے رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان میں آخری دن


شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…