جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان امریکہ کے ساتھ اعتماد پر مبنی گہرے تعلقات چاہتا ہے‘قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالا جانا چاہیے‘اعزازچوہدری

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی)امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزازچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکاکے ساتھ اعتماد پر مبنی گہرے تعلقات چاہتا ہے‘قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالا جانا چاہیے۔ منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں اعلیٰ حکام سے

ملاقات کے دوران پاکستانی سفیراعزازچوہدری کا کہنا تھا کہ قلیل مدتی مفادات کی خاطر 70سال سے قائم دو طرفہ تعلقات کو پس پشت نہیں ڈالا جانا چاہیے۔اعزازچوہدری نے کہا کہ پاکستان امریکاکے ساتھ اعتماد پر مبنی گہرے تعلقات چاہتا ہے اور وہ امریکاسے اسی جذبے کی امید رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…