منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

احسن اقبال کوڈاکٹروں نے فوری طور پر کس خطرےکے پیش نظرکہاں منتقل کر دیا؟اب کس حال میں ہیں؟وزیر داخلہ سے متعلق تشویشناک خبر

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)نارووال میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہو کر لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو آئی سی یو سے پرائیویٹ کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔وزیر داخلہ احسن قبال نارووال میں مسلم لیگ نون کے جلسہ سے خطاب کرکے واپس جارہے تھے کہ ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ۔

انہیں بازو اور پیٹ میں گولیاں لگی تھیں تاہم اسپتال ذرائع نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے اور اب انہیں آئی سی یو سے پرائیویٹ کمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کمرے کو ہی آئی سی یو قرار دے دیا گیا ہے جبکہ کمرے میں منتقل کرنے کا مقصد احسن اقبال کو انفیکشن سے بچانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…