منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

سنہرے مستقبل کے خواب چکنا چور،یونان سے ڈی پورٹ ہوکر پاکستان پہنچنے والے 17پاکستانیوں کو بڑی سزا سنادی گئی،افسوسناک انکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سنہرے مستقبل کے خواب چکنا چور،یونان سے ڈی پورٹ ہوکر پاکستان پہنچنے والے 17پاکستانیوں کو بڑی سزا سنادی گئی،تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت نے یونان سے ڈی پورٹ ہونے والے 17ملزمان کو تابرخاست عدالت سزا اور 20ں20ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا ۔

ایف آئی اے نے ان ملزمان کو یونان سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد گرفتار کیا تھا ۔ملزمان نے موقف اپنایا کہ انسانی سمگلرز نے بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دے کر یونان بھجوایا اور اس کے عوض لاکھوں روپے وصول کئے ۔عدالت نے ایف آئی اے کو انسانی سمگلرز کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…