جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستانیوں کے کام نرالے،نان فائلرز نے ٹیکس سے بچنے کیلئے ’’نئی کرنسی‘‘میں لین دین شروع کردیا،روپے کے بجائے اب کیا استعمال کیاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کے کام نرالے،نان فائلرز نے ٹیکس سے بچنے کیلئے ’’نئی کرنسی‘‘میں لین دین شروع کردیا،روپے کے بجائے اب کیا استعمال کیاجارہاہے؟ حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق معیشت کو دستاویز کرنے کی خاطر حکومت نے سخت اقدامات اٹھانا شروع کیے تو کالا دھن رکھنے والے کئی افرد نے بڑی مالیت کے پرائز بانڈز میں اپنا سرمایا لگانا

شروع کردیاہے ، اعداد شمار کے مطابق سال 2013 سے اب تک پرائز بانڈز میں ہر سال اوسط 85 ارب روپے کی سرمایا کاری ہوئی ، سال 2013 میں پرائز بانڈز میں سرمایا کاری کا حجم 388 ارب روپے تھا جو مارچ 2018 تک 814 ارب روپے تک پہنچ گیا ، اس عرصے میں 40 ہزار روپے والے پرائز بانڈز میں سرمایا کاری 99 ارب روپے سے بڑھ کر 229 ارب روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…