جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بینظیر بھٹو نہیں چاہتی تھیں کہ زرداری پاکستان آئیں،آصف زرداری نے مجھے اور نوازشریف کو کہاتھامجھے بچاؤ اور۔۔۔خواجہ آصف کا انٹرویو ،سنگین دعوئے کردیئے

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ بینظیر بھٹو نہیں چاہتی تھی کہ آصف زرداری پاکستان آئیں ۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہاکہ بی بی نے آصف زرداری کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی تھی ۔انہوں نے کہاکہ

آصف زرداری نے مجھے اور نوازشریف کو کہاتھاکہ مجھے بچاؤ،میری وجہ سے آصف زرداری ملک کوٹکراگیا ۔خواجہ آصف نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں مجھے آصف زرداری کو فائدہ نہیں پہنچانا چاہیے تھا ٗوہ اس لائق نہیں کہ انہیں اس قسم کا فائدہ پہنچایا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…