اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے موبائل فونز پر نیا ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی، یکم جولائی سے موبائل فونز کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ ہو جائے گا؟ دھماکہ خیز خبر سنا دی گئی

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت نے نئے موبائل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دے دی، اس طرح اب نئے موبائل ایکسائز ڈیوٹی کی وجہ سے پانچ ہزار روپے تک مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے درآمدی موبائل فونز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دی ہے اس وجہ

سے اندازاً موبائل فونز کی قیمتوں میں 5 ہزار روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ بجٹ منظور ہو جانے کی صورت میں 80 ہزار روپے والے موبائل فون کی قیمت میں پانچ ہزار اضافہ، چالیس ہزار اور اس سے اوپر والے موبائل فونز پر تین ہزار روپے اور دس ہزار روپے والے موبائل فونز کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری پینٹنگ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…