پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

2سہیلیوں سے شادی کرنیوالا سرفراز دربدر،دونوں بیویاں روٹھ کر چلی گئیں، ساتھ ہی ایسا کام کردیا کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ہی لڑکے سے 2سہیلیوں کی شادی کا ڈراپ سین ،دو دلہنیں بیاہ کر گھر بسانے والا فراز بھی دربد ہوگیا، پولیس نے بھی اشتہاری قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق  ملتان کی دو سہیلیوں علینہ اور علشبہ نے فراز سے شادی کی اور قسم کھائی کہ یہ محبت کبھی کم نہ ہو گی لیکن پہلے

علینہ روٹھی اور 19 سالہ فراز پر اغواءکا مقدمہ درج کروا دیا۔ ابھی پریشانی کم نہ ہوئی تھی کہ کچھ دن بعد علشبہ نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔فراز نے نجی ٹی وی  سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علینہ کے والد نے پولیس والوں کو پیسے دے کر میرے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروادیا ہے جس کے بعد پولیس اسے تنگ کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…