پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں بھارت کی یہ 2چیزیں اب فروخت نہیں ہونگی ،اگر کسی کے پاس ہیں تو فوری تلف کردیں، ہدایات جاری

datetime 7  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(سی پی پی)سعودی محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی لگا دی۔ سعودی اخبار کے مطابق محکمہ ایف ڈی اے نے بھارت کی معروف چھوٹی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کے پاس مذکورہ الائچی ذخیرہ ہے تو وہ اسے استعمال کرنے کی بجائے

فوری تلف کردے۔ سعودی ایف ڈی اے نے اصفہانی اثمد سرمہ پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔ معائنہ سے پتہ چلا ہے کہ اس میں سیسے کی مقدار زیادہ پائی جاتی ہے۔ صارفین سے کہا گیا ہے کہ پہلی فرصت میں اس سرمہ سے نجات حاصل کرلیں۔ واضح رہے کہ مزکورہ اشیا سعودی عرب کے ا لجمیل نامی بازار میں فروخت ہوتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…