اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سوا 6 کروڑ کے غبن کا انکشاف، فراڈیو ں کا نام سامنے آگیا ،مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے بھی رابطے نکلے

datetime 8  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے باجوڑ ایجنسی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقوم میں 6کروڑ25لاکھ روپے غبن کا سراغ لگا لیا ہے۔ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق غلام محمد اورنذیرخان نے مبینہ طور پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اکانٹس سے خوردبردکرتے ہوئے غیرقانونی طور پررقوم نکلوائیں۔ دونوں ملزمان محکمہ ڈاک باجوڑ ایجنسی کے ملازم ہیں

اورمبینہ طور پرکالعدم تنظیم کے ساتھ بھی رابطے رکھتے ہیں۔ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق 472 قومی شناختی کارڈزکیلئے فنڈباجوڑ کے ڈاک خانے کودیے گئے یہ رقم پچھلے سال مارچ سے لے کرایک سال کے دوران غبن کی گئی ہے۔ انکوائری کے دوران دہشت گردوں کومالی مدداورمنی لانڈرنگ کا ریکارڈملا تو معاملہ ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کومنتقل کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…