بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

نت نئے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی والے نئے موبائل مہنگے ہونے کا خدشہ،10ہزار والا موبائل کتنے میں ملے گا؟

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی)نت نئے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی والے نئے موبائل 5 ہزار روپے تک مہنگے ہونے کا خدشہ ہے، حکومت نے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر بجٹ منظور ہوجاتا ہے تو یکم جولائی سے 80 ہزار روپے والے موبائل فونز کی قیمت 5 ہزار روپے، 40 ہزار روپے سے اوپر والے

موبائل فونز 3 ہزار روپے اور 10 ہزار روپے والے موبائل فونز 1 ہزار روپے تک مہنگے ہوجائیں گے۔تجزیہ کاروں کے مطابق موبائل فونز پر ٹیکسوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ حکومت کو اس کی مقامی صنعت کو فروغ دینے کے لئے بھی بہت سے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے تاکہ درآمدی بل میں کمی واقع ہوسکے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…