منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے کارکن خوشی سے جھوم اٹھے ، (ن) لیگ کوپنجاب میں ناقابل تلافی نقصان،2لیگی ایم پی ایز سمیت کس اہم شخصیت نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

فیصل آباد (سی پی پی)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر حسن اخترموکل اور فیصل آباد سے 2ایم پی ایز کا ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جا نے کا اصولی فیصلہ اعلان آئندہ چند روز میں متوقع تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر حسن اختر موکل فیصل آباد سے 2ایم پی ایز

ظفر اقبال نا گرہ اور راؤ کاشف رحیم نے بھی مسلم لیگ ن چھوڑ نے کا اصولی فیصلہ کر لیا ذرائع نے بتا یا کہ آئندہ چند روز میں تینوں مسلم لیگی رہنما چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان سے بنی گا لہ ملاقات میں پی ٹی آئی میں شمو لیت کا اعلان کر یں گے تمام معا ملات پہلے سے طے پا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…