جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا، ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے،خواجہ محمد آصف کا ٹویٹ

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا،خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام

میں کہا کہ مذ ہبی،نسلی اور سیاسی تفریق اوراختلافات کو جسطرح ذاتی اور گر وہی مفادات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس آگ سے کسی کا دامن محفوظ نھیں ر ہے گا ۔اللہ احسن اقبال کو زندگی دے ۔منا فرت کا عفریت سب کچھ تباہ و برباد کر دے گا۔خدا کے لئے ہم سب کو مل کرگھر درست کرنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…