منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

الوداع خان صاحب الوداع ! اہم ترین رہنما نے ن لیگ میں شامل ہوتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو اہم موڑ پر بڑا دھچکا ! اہم ترین رہنما بھائیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہو گیا ۔خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار کامل عمر نے اپنے بھائیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ہے ۔ سردار کامل عمر نے

شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور ان کا کہناتھا کہ ہمیں ن لیگ کی قیادت پر مکمل یقین ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پی ٹی آئی سابق رہنما کو پارٹی میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ سیاست نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرتی ہے ۔ 2018کے الیکشن میں ہمیں عوام ہمیں کامیاب کروائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…