جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں لیگی رکن آزاد کشمیر اسمبلی کے گھر سے ملازمہ کی لاش برآمد،کائنات کوکس بے رحمی سے مارا گیا؟ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

گوجرانوالہ(سی پی پی) صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں مسلم لیگ (ن)کے رکن آزاد کشمیر اسمبلی اسماعیل گجر کے گھر سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق واپڈا ٹاؤن میں واقع لیگی رکن آزاد کشمیر اسمبلی اسماعیل گجر کے گھر کے سرونٹ کوارٹرز میں ملازمہ کائنات کی

لاش موجود تھی، جس کی گردن پر رسی کے نشانات پائے گئے۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال (ڈی ایچ کیو)منتقل کردیا۔دوسری جانب واقعے کا مقدمہ مقتولہ کے والد سلامت مسیح کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔مقدمے میں اسماعیل گجر کی بہو اور 3 بیٹوں کو نامزد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…