منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا قومی اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے،اوکاڑہ سے کس نے میدان میں اترنے کا اعلان کردیا؟

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا قومی اسمبلی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سراء قومی اسمبلی کا انتخاب لڑیں گی۔ خواجہ

سراؤں نے متفقہ طور پر اوکاڑہ سے خواجہ سراء نایاب علی الیکشن قومی اسمبلی لڑیں گی ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پہلے ہی خواجہ سراؤں کو شناختی کارڈ بننے اور جائیداد مین حصہ کا اہل قرار دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…