پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

’’نواز شریف کا خلائی مخلوق سے مقابلے کا بیان عام انتخابات کیلئے کیسے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ؟اسی طرح 2013میں عمران خان نے انتخابات سے قبل کیا بیان دیا تھا ؟حیرت انگیز دعویٰ

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق اور نادیدہ قوت والے بیانات الیکشن کے لیے خطرہ ہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ نواز شریف نے ابھی خلائی مخلوق کا اور عمران خان نے 2013 میں نادیدہ قوت والا بیان دیا، اس قسم کے بیانات انتخابات کے لیے خطرہ ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی

بحالی سے بہت لوگوں کو تکلیف ہوئی ہے،علما کرام قیادت کیلئے تیار ہو جائیں، حکمرانوں نے ورلڈ بینک کا بجٹ پیش کیا،بجٹ میں دینی مدارس کیلئے کوئی پیسہ نہیں،عالم کفر اسلحہ اور ایٹم بم سے نہیں مدارس، مساجد اور علما سے ڈرتا ہے، عراق، شام، افغانستان اور لیبیا کے بعد انکی نظریں پاکستان پر ہیں،افغانستان ایک ٹھکانہ ہے۔ اور نشانہ پاکستان ہے، ہم پہلے بھی مجاہد تھے اور اب بھی مجاہد ہیں، ہم جہاد پر فخر کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…