جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل ہوئے ان کی مثال نہیں ملتی‘شہباز شریف

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل ہوئے ان کی مثال نہیں ملتی‘ عمران نیازی اور آصف زرداری نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا‘ انرجی بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ (ن) لیگ کا اعزاز ہے۔ اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب سے وزیر دفاع خرم دستگیر نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے پانچ برس شب و روز عوام کی خدمت کی انرجی بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ (ن) لیگ کا اعزاز ہے جتنے منصوبے موجودہ دور میں مکمل کئے ان کی مثال نہیں ملتی۔ عمران نیازی اور زرداری نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ملک میں ترقی کا تسلسل (ن) لیگ ہی برقرار رکھ سکتی ہے۔ ہمیں موقع ملا تو سندھ اور کے پی کے میں ترقی کے ریکارڈ قائم کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…