منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

ویٹنگ ہال میں کرسیاں نہ آپریٹر،مسافر خود سامان اٹھانے پر مجبور ،نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید سہولتوں کے دعوے کھوکھلے نکلے ،جانتے ہیں راولپنڈی سے ائیرپورٹ تک پہنچنے کیلئے کتنا کرایہ لگتا ہے؟

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادکے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پرمسافروں کوجدید سہولتوں کی فراہمی کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوگئے،ذرائع کے مطابق مسافروں کوراولپنڈی سے نئے ایئرپورٹ تک2500 سے3500روپے خرچ کرناپڑتے ہیں،بیگجزکاجدید نظام توموجود ہے مگر آپریٹرنہ ہونے کے باعث مسافرخودسامان اٹھا کر لے جانے پرمجبور ہیں۔ایئرپورٹ سے باہرانھیں ایک کلومیٹرتک

پیدل چلناپڑتاہے جس کے بعد ٹیکسی ملتی ہے جوراولپنڈی یااسلام آباد کیلیے2 سے3ہزار روپے کرایہ وصول کرتی ہے۔ویٹنگ حال میں کرسیاں نہ ہونے پرمسافرفرش پربیٹھنے پرمجبورہیں،اسی طرح ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے کوارٹرزابھی تک مکمل ہوئے نہ واچ ٹاورلگائے جا سکے،لوڈرزبھی انتہائی کم تعدادمیں دستیاب ہونے کے باعث اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافرون کو متعدد مشکلات کا سامنا ہے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…