جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

الوداع میاں صاحب الوداع ! ن لیگ میں بری طرح جھاڑو پھر گیا 6ارکان اسمبلی دو سابق ارکان نے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا کس جماعت میں شامل ہوگئے ؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن میں بری طرح جھاڑو پھر گیا ، 6ارکان اسمبلی دو سابق اراکان نے پارٹی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ۔ کس جماعت میں شامل ہونے جارہے ہیں ؟ انکشاف نے تہلکہ مچا دیا ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکان اسمبلی جنوبی صوبہ محاذ میں شامل ہو گئے ۔ سابق رکن قومی اسمبلی مینا لغاری،

مسلم لیگ (ن) کے اراکین پنجاب اسمبلی مرتضی رحیم کھر، قیصر مگسی،کرم دادواہلہ ،ذیشان گورمانی ، علمدار قریشی ، محمد خان جتوئی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی جمیل شاہ اور دیگر نے پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ۔ جنوبی پنجاب کے باغی گروپ نے اشارہ دیا ہے کہ ہماری تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں سے ہماری بات چیت جاری ہے لیکن اسی جماعت کے ساتھ چلیں گے جو جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنائے گی ،جنوبی پنجاب کے عوام کے د س قیمتی سال ضائع کردئیے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…