جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کا جلسہ،بہادر آباد گروپ کی شرط بالاخر قبول کرلی گئی،کامران ٹیسوری کے ساتھ وہ کام ہوگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی )ایم کیو ایم پاکستان میں دھڑے بندی کی وجہ بننے والے کامران ٹیسوری ٹنکی گرانڈ جلسے میں اسٹیج پر نہیں بیٹھے بلکہ کارکنوں کے درمیان نظر آئے۔کامران ٹیسوری ، علی رضا عابدی کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچے اور دونوں کارکنوں کے لیے مختص گیٹ سے جلسہ گاہ داخل ہوئے۔اس موقع پر کامران ٹیسوری نے کہا کہ مجھے لگ رہا ہے دریا سے نکل کر سمندر میں آگیا ہوں، کارکنان کے ساتھ ہونا باعث فخر ہے۔بہادر آباد گروپ نے یہ شرط رکھی تھی کہ کامران ٹیسوری اسٹیج پر موجود نہیں ہوں گے

جس کے بعد کامران ٹیسوری نے عام کارکن کی حیثیت سے جلسے میں شرکت کا فیصلہ کیا تھا۔اس حوالے سے علی رضا عابدی نے کہا کہ چھوٹی موٹی باتوں کو نظر انداز کرنا ہوگا، بہادرآباد والے کامران ٹیسوری کو تسلیم کرلیں۔یاد رہے کہ مارچ میں ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے فاروق ستار کی جانب سے کامران ٹیسوری کو ٹکٹ دینے کے معاملے پر ایم کیو ایم میں پھوٹ پڑ گئی تھی اور پارٹی دو دھڑوں(بہادرآباد اور پی آئی بی گروپ) میں تقسیم ہوگئی تھی، جو اب بھی برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…