جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

آئی جی پولیس کے گھر پر خود کش حملہ،سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے متعدد حملہ آور ہلاک ہوگئے

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کوئٹہ(این این آئی)آئی جی پولیس کے گھر پر خود کش حملہ،سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے متعدد حملہ آور ہلاک ہوگئے،تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے سپین بولدک میں آئی جی پولیس کے گھر پر خود کش حملہ تاہم وہ معجزانہ طورپر محفوظ رہے۔ یہاں آمدہ اطلاعات

کے مطابق ہفتہ کی رات پاک افغان سرحدی علاقے سپین بولدک میں نامعلوم خود کش حملے نے آئی جی افغان پولیس کمانڈر ازق کے گھر پر خود کش حملہ کیا جبکہ 2حملہ آورسیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے تاہم افغان آئی جی پولیس معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…