جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کیلئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی،اہم سیاسی جماعت نے لوڈشیڈنگ کے خلاف دھرنوں کا اعلان کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبے میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث وفاقی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلا دھرناآج(اتوار) لاڑکانہ میں دیا جائے گا، جس سے وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ اور صوبائی قیادت خطاب کرے گی،لاڑکانہ کے بعد کراچی ، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں میں دھرنے دیئے جائیں گے۔ذرائع پیپلز پارٹی کا موقف ہے

کہ وفاق سندھ میں 18گھنٹے کی لودشیڈنگ کرکے عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے، اور سندھ کی عوام کو سزا دے رہی ہے۔دوسری جانب شہر قائد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو دہرے عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے، شہر کے کئی علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کے باعث شہری شدید اذیت کا شکار ہیں ،جبکہ کورنگی اور دیگر علاقوں میں تیرہ گھنٹے بجلی غائب رہنے سے پانی کا بھی سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…