ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

انسداد دہشت گردی عدالت نے جج پر جوتا پھینکنے والے ملزم کے ایک ہی دن کے ٹرائل کے بعد کیس کا فیصلہ سنا دیا،اتنی بڑی سزا سنادی گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سول جج پر جوتا پھینکنے والے ملزم کو انسداد دہشت گردی عدالت نے 18 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نمبر ایک میں جج کو جوتا مارنے والے ملزم کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج ملک خالد محمود نے

کی۔ عدالت نے ملزم کے ایک ہی دن کے ٹرائل کے بعد کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ملزم اعجاز کو جج کو جوتا مارنے کے جرم میں 18 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔واضح رہے کہ ملزم اعجاز کو چند روز قبل چوری کے کیس میں سماعت پر لایا گیا تھا اور اس نے سول جج پر جوتا پھینکا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…