ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

170کلو میٹر طویل ایک اور موٹر وے مکمل ہوگئی،افتتاح کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے تاریخ مانگ لی گئی،عالمی معیار کی اس موٹر وے میں کون سی نئی خصوصیات ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)170کلو میٹر طویل ایک اور موٹر وے مکمل ہوگئی،افتتاح کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے تاریخ مانگ لی گئی،عالمی معیار کی اس موٹر وے میں کون سی نئی خصوصیات ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات،  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ماہ رواں کے تیسرے ہفتے میں

کراچی حیدر آباد چھ رویہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ایف ڈبلیو او اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے وزیراعظم سے ماہ رواں میں حیدر آباد کراچی موٹر وے کے افتتاح کیلئے تاریخ مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ مال بردار ٹرک اور مسافر بردار گاڑیاں کراچی سے حیدرآباد کی موٹر وے استعمال کیا کریں گی۔ 170کلو میٹر طویل سندھ کی یہ پہلی موٹر وے بننے سے کراچی پورٹ اوربن قاسم پورٹ پر برآمدی و درآمدی سامان لے جانیوالے ٹرالروں ٹرکوں کا اژدھام نہیں ہوا کریگا اور حادثات سے انسانی جانوں کا وسیع پیمانے پر ضیاع کاخاتمہ ہوگا۔دوسری جانب موٹر وے پر ایک بڑا ٹراما سنٹربھی قائم کر دیا گیا ہے۔ جہاں حادثات کی صورت میں زخمیوں کو ہنگامی طبی امداد کا وافر انتظام ہوگا۔کراچی حیدر آباد موٹر وے کے دونوں جانب عالمی معیار کی سروس روڈ بنائی گئی ہے۔ یہ سگنل فری موٹر وے ہوگی اس پر نصف درجن انٹرچینج اور انڈر پاس کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ماہ رواں کے تیسرے ہفتے میں کراچی حیدر آباد چھ رویہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ ایف ڈبلیو او اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے وزیراعظم سے ماہ رواں میں حیدر آباد کراچی موٹر وے کے افتتاح کیلئے تاریخ مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ مال بردار ٹرک اور مسافر بردار گاڑیاں کراچی سے حیدرآباد کی موٹر وے استعمال کیا کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…