جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وانا میں موبائل فون سروس بحالی کا فیصلہ،جانتے ہیں یہاں کتنے عرصے سے موبائل سروس بند تھی؟

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

وانا(سی پی پی)جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں 10 سال بعد موبائل سروس کی بحالی کا فیصلہ کرلیا گیا، موبائل فون سروس کو سیکورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا تھا۔موبائل سروس کی بحالی کافیصلہ موبائل سروس کے ذمہ داروں اور حکومتی اداروں کے درمیان میٹنگ کے بعد کیا گیا، پولیٹیکل انتظامیہ کے

مطابق 10سے12 روز کے دوران موبائل سروس بحال کی جائے گی۔قبائلی عمائدین کا مطالبہ ہے کہ جنوبی وزیرستان میں لدھا ،کانی گرم ،مکین ،سرویکئی اور دیگرعلاقوں میں بھی موبائل سروس بحال کی جائے۔واضح رہے کہ سیکورٹی خدشات کے باعث جنوبی وزیرستان میں موبائل سروس 10 سال سے بند تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…