جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کے عدالتی نظام میں انقلاب،اب گھر بیٹھے ایک فون کال پر وہ کام ہوسکیں گے جس کیلئے سب سارا دن مارے مارے پھرتے تھے

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

پشاور(سی پی پی)پشاور ہائی کورٹ میں سائلین کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی ہے۔ گھر بیٹھے اپنے مقدمات کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے۔پشاور ہائی کورٹ میں سائلین کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن

1042 قائم کی گئی ہے جس کی بدولت سائلین گھر بیٹھے ایک کال پر تمام کیس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں گے ۔اس سہولت سے سائلین کیس کی نوعیت، اگلی تاریخ اور ہسٹری کے بارے میں پتا کر سکیں گے۔ حکام کا بتانا ہے ہیلپ لائن سے سائلین کا پیسہ اور وقت دونوں کی بچت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…