جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب پر ہاتھ ہولا رکھو ورنہ۔۔ نیب پنجاب کو بڑی دھمکی دیدی گئی، دھمکی دینے والوں کا تعلق شریف خاندان یا حکومت سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب پر دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ پنجاب میں ہاتھ ہولا رکھیں کیونکہ خدشہ ہے کہ بیوروکریسی بغاوت پر نہ اتر آئے، معروف صحافی ارشدشریف اندر کی کہانی سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے معروف صحافی ارشد شریف نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیب لاہور پر دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ پنجاب میں

’ہاتھ ہولا ‘رکھا جائےکیونکہ بیوروکریسی کہیں بغاوت نہ کردے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف کارروائیوں کےبعد نیب پنجاب سے بھی شہباز شریف اور دیگر وزرا کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا ،تاہم نیب کی ان کارروائیوں سے پنجاب کی بیوروکریسی کی ناراضگی کا خدشہ ہے لہٰذا اب نیب پنجاب کو کارروائیوں میں نرمی برتنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ بیوروکریسی ناراض ہو کر بغاوت نہ کر دے ، اگر ایسا ہوا تو پنجاب حکومت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ارشد شریف کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے بعد شہباز شریف کے خلاف بھی نیب پنجاب کی جانب سے ایسی ہی کارروائیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔نیب لاہور پر دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ پنجاب میں ’ہاتھ ہولا ‘رکھا جائےکیونکہ بیوروکریسی کہیں بغاوت نہ کردے۔ ان کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف کارروائیوں کےبعد نیب پنجاب سے بھی شہباز شریف اور دیگر وزرا کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا ،تاہم نیب کی ان کارروائیوں سے پنجاب کی بیوروکریسی کی ناراضگی کا خدشہ ہے لہٰذا اب نیب پنجاب کو کارروائیوں میں نرمی برتنے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے تاکہ بیوروکریسی ناراض ہو کر بغاوت نہ کر دے ، اگر ایسا ہوا تو پنجاب حکومت کو شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ارشد شریف کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے بعد شہباز شریف کے خلاف بھی نیب پنجاب کی جانب سے ایسی ہی کارروائیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…