جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور شیئرنگ کمپنی میں سرمایہ کاری کی منظوری دیدی

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) ایڈوٹکو پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ (edotco PK) نے داؤد ہرکولیس کارپوریشن لمیٹڈ(DH Crop (کے 45فیصدکپیٹل شیئر کی منظوری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے حاصل کرلی ۔ ایڈوٹکو پاکستان ،ٹیلی کام سروسز کے بنیادی ڈھانچے فراہم کرنے والی کمپنی ہے ۔ حکومت اور ریگولیٹرکی جانب سے کیا گیا مثبت فیصلہ پاکستان میں ڈیجیٹل ایجنڈے کے فروغ اور

غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے خوش آئند ہے۔اس منظوری کے تحت ایڈوٹکو پاکستان ، دیودار پرائیویٹ لمیٹڈ ((Deodar کے زیر اثر Jazz کے 13,000 ٹاورز کی ٹرازیکشن حاصل کر لے گا۔دیگر ریگولیٹری منظوریاں ابھی پی ٹی اے کی جانب سے تکمیل کے مراحل میں ہیں، جن میں دیودار کے شیئر ہولڈنگ کے ڈھانچے میں تبدیلی اور اسٹیٹ بینک آف پاکستا ن سے فنڈز کا حصول شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…