جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

امریکہ کا خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار

datetime 5  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ نے خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اورداعش عوام کو خوفزدہ کرنے کیلئے حملے کررہے ہیں۔ پینٹاگون کی مرکزی ترجمان ڈانا ڈبلیووائٹ نے واشنگٹن میں معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ

امریکہ خطے میں امن وسلامتی کے فروغ کیلئے پاکستان کے ساتھ کام کرنے پر تیار ہے۔افغان حکام کی طرف سے پاکستان پرافغانستان میں دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ترجمان نے کہاکہ طالبان اورداعش عوام کو خوفزدہ کرنے کیلئے حملے کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…