پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ (ق) کے ایک اور اہم رہنما اور ممبر اسمبلی نے پارٹی کو خیرباد کہہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی 

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب سے مسلم لیگ (ق) کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی نے پارٹی کو خیرباد کہہ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی ۔ جمعہ کو قصور سے رکن صوبائی اسمبلی سردار وقاص حسن موکل نے عمران خان سے ملاقات میں تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سردار وقاص حسن

موکل کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔واضح رہے کہ وقاص حسن موکل 2013ء کے الیکشن میں پی پی 180 قصور سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔سردار وقاص موکل 23 جون 1976ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1994ء میں گورنمنٹ کالج سے گریجویشن اور بعد ازاں 1997ء میں لاہور سکول آف اکنامکس سے ایم ایس سی تک تعلیم حاصل کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…