اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی،آئندہ 24گھنٹے میں کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ شہروں کے نام جاری

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی،آئندہ 24گھنٹے میں کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ شہروں کے نام جاری،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سرگودھا، چکوال،گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن، مالاکنڈ،پشاور،

مردان، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق (آج) ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن، مالاکنڈ،پشاور، مردان، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے اور اس دوران ملتان، فیصل آباد، گوجرنوالہ اور ساہیوال میں گردآلود ہوائیں/آندھی چلنے کی بھی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سرگودھا، چکوال،گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے۔ گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی،آئندہ 24گھنٹے میں کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ شہروں کے نام جاری،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت سرگودھا، چکوال،گوجرانوالہ، لاہور، ہزارہ ڈویژن، مالاکنڈ،پشاور، مردان، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے ۔ رپورٹ کے مطابق  ہفتہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…