اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

مریم نواز کو ملنے والا ابتک کا سب سے قیمتی تحفہ نواز شریف کا صاحبزادی کیساتھ رکن اسمبلی ارشد ملک کے گھر آمد دعوت ختم ہوتے ہی مریم نواز کو ایسا تحفہ دیا گیا کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں 

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو ملنے والا ابتک کا سب سے قیمتی تحفہ !نواز شریف کا صاحبزادی کیساتھ رکن اسمبلی ارشد ملک کے گھر آمد ،دعوت ختم ہوتے ہی مریم نواز کو ایسا تحفہ دیا گیا کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں ۔ میاں نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ رکن اسمبلی ارشد ملک کے گھر پہنچے تو لیگی رہنما نے اپنے قائد اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو بے بہا قیمتی زیورات پیش کیے ۔

خبر کی تفصیل کی مطابق ساہیوال میں جلسہ کے بعد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور اپنی بیٹی مریم نواز کیساتھ رکن اسمبلی ارشد ملک کے گھر گئے جہاں ان کے مختلف اقسام کے کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ نواز شریف واپس لوٹنے پر رکن اسمبلی اور صنعت کار محمد رمضان نے مریم نواز کو 50تولے ہیرے اور سونے کے سیٹ اور دس بہترین نسل کی گائیں بطور تحفہ پیش کیں جن کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے ۔ سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی نے تحفے لینے کے بعد رکن اسمبلی ارشد ملک اور صنعت کار محمد رمضان کا شکریہ ادا کیا

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…