جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں 21قلعوں کی تعمیر کے بعد موبائل فون سروس بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی وزیرستان میں موبائل سروس بحال کرنے کا فیصلہ ہو گیا، سروس اگلے ہفتے بحال کی جائے گی ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق جنوبی وزیرستان میں۔ آئی جی ایف سی سائوتھ میجرجنرل عابد لطیف نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں اگلے ہفتے سے موبائل سروس کو بحال کر دیا جائے گا ۔ جنوبی وزیرستان میں 82چیک پوسٹییں بھی ہٹا دی گئیں ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان سرحد کے پر 30کلو میٹر تک باڑ لگا دی گئی ۔ ایف سی کے مزید 14 ونگ بننے جارہے ہیں ، بارڈر پر 21 قلعے تعمیر کرلیے گئے ہیں لیکن سرحد پار سے دہشتگردوں کا خطرہ موجود ہے۔جبکہ کئی عرصے سے موبائل سروس معطل رہنے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سروس کو بحال کر دیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…