اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

شہباز شریف نے ایسی جگہ جانے کا اعلان کر دیا کہ جان کر آصف زرداری کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جائیں گے، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

حیدر آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی کونسل کے رْکن جمال عارف سہروردی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدراوروزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف 6مئی سے ایک مرتبہ پھرسندھ کا دورہ کریں گے۔ وہ ضلع مٹیاری میں ہالا کے نزدیک گاؤں بھانوٹ میں مسلم لیگ (ن) کے کنونشن سے خطاب اور آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔اس کے علاوہ نواب شاہ ،مٹیاری ،میرپور خاص میں جلسوں سے خطاب کریں گے‘

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا دورہ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ امن ومحبت ، خوشحالی کا پیغام ثابت ہوگا۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر صوبے کے عوا م کو 10سال سے سندھ پر مسلط پیپلزپارٹی کی نااہل حکومت کو 2018ء کے عام انتخابات میں کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے سندھ کے سیلاب زدگان کی بھرپور امداد کی اور اس وقت نواز شریف کے خصوصی نمائندے رانا مشہود نے سیلاب زدگان کے ساتھ عید منائی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…