اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

”لاہور میں نواز شریف سے لفافہ لینا صحافیوں کی مجبوری ہے“ لفافہ نہ لینے والے صحافیوں کیساتھ کیا سلوک کیا جاتا ہے؟جانئے

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ نواز شریف نے سب کو کرپٹ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن و کالم نگار کا کہنا تھا کہ ملک میں لفافہ جرنلزم کی بنیاد کسی اور نہیں بلکہ سابق وزیراعظم میاںنواز شریف نے رکھی تھی ۔ 2002میں ہم نے کچھ سینئر

صحافیوں سے ملاقات کی تھی ۔ کھانے کی ٹیبل پر سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اگر نواز شرے سے لفافہ نہ لیں تو وہ ہمیں اپنا نہیں سمجھتے تھے اور کوئی خبر نہیں ملتی تھی ۔ لفافہ نہ لینے سے ہمیں انفارمیشن تک رسائی نہیں ملتی اور نواز شریف اس پر بھروسہ بھی نہیں کرتے ۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا جب میں نے اس صحافی کے منہ سے یہ الفاظ سنے تو میں خود حیران ہو گیا تھا کہ ایک خبر کیلئے نواز شریف صحافیوں کو لفافہ لینا پڑتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…