بدھ‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’اپنا گھر ٹھیک کرنے کیلئے بھی اقدامات کا آغاز‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار نے 7 اہم ترین ججوں کے خلاف بڑا حکم جاری کر دیا، ان جج صاحبان پر کتنے سنگین الزامات ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے نکلوانے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاہور ضلع کے 7 سول ججز کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سرکاری خزانے سے لاکھوں روپے نکلوانے سے متعلق کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور ضلع کے 7 سول ججز کے خلاف تحقیقات کا حکم دیتے

ہوئے کہا کہ معاملہ لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا رہے ہیں، اگر ان ججز نے رقم خورد برد کی ہے تو ہائی کورٹ اس کی تحقیقات کرے گی۔ ہائی کورٹ کو چیف جسٹس ثاقب نثار نے تحقیقات کرکے ذمہ دار ججز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے سماعت کے دوران سرکاری وکیل سے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ اتنی بڑی رقم کیسے سرکاری خزانے سے نکل گئی، جس کے جواب میں وکیل نے کہا کہ جناب اپنا گھر ٹھیک کرنے کے لیے یہ بہترین کیس ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…