ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،طوفان نے سب کچھ تہس نہس کر دیا،90افراد ہلاک،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں موسم کی خرابی ریت کا خطرناک طوفان اْمڈ آیا،جو متعدد لوگوں کی زندگیاں نگل گیا،اس خطرناک طوفان میں 90افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست راجستھان کے مختلف شہروں میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کیساتھ اڑتی ریت،دھول مٹی سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی،

جس کے نتیجے میں 90افراد جان کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی بھی ہوئے،موسم کی خراب صورتحال کے باعث انتظامیہ کی جانب سے متعدد ہائی وے ٹریفک کیلئے بند کردی گئیں ہیں جبکہ لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہوئے احتیاط کی تاکید کر دی گئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ شہری غیر ضروری سفرکرنے سے گریز کریں،طوفان آئندہ کئی روز تک جاری رہ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…