اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

’’میاں صاحب اب ہو گا جو ہم کہیں گے‘‘ مریم نواز کا ن لیگ کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شہباز شریف کو ایسا جواب کہ وہاں موجود سب لوگ ان کا منہ دیکھتے رہ گئے

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آپ کو پارٹی صدر ہم نے بنایا ہے ، آپ وہی کرینگے جو ہماری پالیسی ہو گی، مریم نواز نے سب کے سامنے شہباز شریف کو خفت میں مبتلا کر دیا، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جاتی امرا میں ہونے والی میٹنگ میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی سے بڑی تعداد

میں ایم پی اے اور ایم این اے چھوڑ کر جارہے ہیں جس پر مجھے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نواز شریف کی اس بات پر شہباز شریف نے انہیں کہا کہ میں ان تمام پارٹی رہنماؤں سے بات کرتا ہوں جو پارٹی چھوڑنے کے لیے پر تول رہے ہیں جس پر وہاں موجود نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ں صاحب آپ کو پارٹی کا صدر نواز شریف نے بنایا ہے اور پالیسی وہ ہو گی جو ہم دیں گے۔آپ کسی سے رابطہ نہیں کریں گے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…