جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ‘ اداکارہ سونم کپور کی شادی کا کارڈ منظر عام پر آ گیا

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی آنند آہوجا کیساتھ شادی کا کارڈ منظر عام پر آگیا جس کا چرچا سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہا ہے۔8 مئی کو بھارتی فلم انڈسٹری کی یہ حسینہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی، ان کی شادی ان کے قریبی دوست آنند آہوجا سے ہونے جا رہی ہے۔شادی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں ،انیل کپور کے گھر پر سنگیت کا پروگرام جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم

اور آنند نے شادی کا بلاوا دینے کے لئے ای میل سروس کاانتخاب کیا ہے۔ کپور خاندان نے یہ ای کارڈز مہمانوں کو دعوت نامے کے طور پر بھیجنے شروع کر دیئے۔ سونم کپور کی شادی کا کارڈ نہا یت ہی خوبصورتی کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ہے جس میں شادی کے دن کی تاریخ 8 مئی 2018درج کی گئی ہے اور ساتھ ہی مہندی اور ولیمے کا بھی دعوت نامہ ہے۔مہندی کا بلاوا 7 مئی کو جبکہ ولیمہ 8 مئی کو رات میں ہوگا۔ دعوت نامے پر تینوں تقریبات کے لئے ڈریس کوڈ بھی درج کیا گیا ہے۔کارڈ کے مطابق مہمانوں کے لئے روایتی اور مغربی ملبوسوت کا انتخاب کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تقریب میں مہمانوں کی گاڑی کے داخلے کے لئے اسٹیکرز بھی بھیجے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…