منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز کو بھرے جلسے میں شرمندگی کا سامنا۔۔والد میاں نواز شریف کے حق میں شعر سناتے ہوئے چپ کیوں ہو گئیں؟عوام نے شور مچا دیا

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز صادق آباد جلسے میں اپنے والد کے حق میں شعر سناتے ہوئے بھول گئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز صادق آباد میں ہونے والے ن لیگ کے جلسہ عام میں اپنے والد نواز شریف کے حق میں خطاب کے دوران شعر سناتے ہوئے بھول گئیں ۔ خطاب کے دوران

مریم نواز اپنے والد کیلئے شعر سنانا چاہ رہی تھیں کے اس دوران وہ شعر بھول گئیںجس پر انہیں سب کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا۔ شعر یاد نہ آنے پر مریم نواز نے اپنے پیچھے کھڑے لوگوں سے پوچھا کہ آگے شعر کیا تھا ؟جس پر ان کے عقب میں کھڑے افراد نے انہیں مکمل شعر بتایا جو انہوں نے پھر جلسے میں اپنے والد کے حق میں سنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…