جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

راؤانوار بیمار نہیں مکار ہے،اب اگرسابق ایس ایس پی ملیر کو ۔۔نقیب اللہ کے اہلخانہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(سی پی پی)سابق ایس ایس پی ملیر را انوار کو عدالت میں پیش نہ کئے جانے پر نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ رائوانوار بیمار نہیں مکار ہے،اب اگرسابق ایس ایس پی ملیر کو ہتھکڑی میں نہیں لایا گیاتو پورا ملک بند کردیں گے۔نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رائو انوار تو بہادر افسر تھا اب وہ حیلے بہانے بنارہا ہے ،ہمیں اللہ کے بعد عدالتوں سے انصاف کی امید ہے،نقیب کے اہلخانہ کا کہناتھا کہ یہ سندھ گورنمنٹ کا

بہادر بچہ بنارہا تویہ عمل انصاف کے خلاف ہوگاانہوں نے کہا کہ اب اگررائو کو ہتھکڑی میں نہیں لایا گیاتو پورا ملک بند کردیں گے۔واضح رہے کہ سابق ایس ایس پی ملیر رائو انوار بدھ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہیں ہوئے، جیل حکام نے میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ راؤانوار بیمار ہیں،اس لئے انہیں عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکتا ،عدالت نے چالان جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اوررائو انوار کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…