جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

آصف زرداری اپنے بیان سے ہی مکر گئے ، میری کسی صحافی سے بات نہیں ہوئی، انتہائی حیرت انگیز بات کر دی

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وضاحت کی ہے کہ میں نے نواز شریف سے متعلق بیان دیا ہی نہیں اور نہ ہی میری کسی صحافی سے بات ہوئی ہے ۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ میں نے نواز شریف سے متعلق کوئی بیان نہیں لیا۔ انہوں نے کہا کہ میری کسی صحافی سے بھی کوئی بات نہیں ہوئی ۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ نوا ز شریف کو بیان دینا ہے تو دیں میرے بیان کا بہانہ نہ بنائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…