اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

مرغزار کالونی لاہور میں ایک معمولی سی بات پر بیٹے نے گھر کو آگ لگا دی، انتہائی افسوسناک خبر

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) مرغزار کالونی برکت مارکیٹ میں بیٹے نے پیسے نہ دینے پر گھر کو آگ لگا دی اور فرار ہو گیا ، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مرغزار کالونی برکت مارکیٹ میں ماں کی جانب سے پیسے نہ دینے پر عادل نے طیش میں آکر گھر

کو آگ لگا دی اور فرار ہو گیا ۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا ۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ اس موقع پر پولیس کی بھی بھاری نفری پہنچ گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر نے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…