بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف کی شوگر ملوں میں بھارتی مزدور ۔۔۔ اہم ترین سیاسی رہنما نے سابق وزیر اعظم کیخلاف ایسا انکشاف کرڈالا کہ پورے ملک میں ہنگامہ مچ گیا

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف اپنی شوگر ملوں میں بھارتی مزدوروں کو بھرتی کرتے ہیں، مشکلات میں گھر جانے کی وجہ سے بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں، رہنما تحریک انصاف اسد عمر کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہمارے لاہور کے جلسے پر نوازشریف کا یہ

اعتراض مضحکہ خیز ہے کہ اس میں پشاور سے لوگ کیوں آئے تھے ۔ تحریک انصاف نے ہرعلاقے کے پاکستانیوں خصوصاً پارٹی ورکروں کو اٍس جلسے میں مدعو کیا تھا۔نو ازشریف اپنی شوگر ملوں میں بھارتی مزدوروں کو بھرتی کرتے ہیں، آج کل وہ مشکلات سے دوچار ہیںاس لئے بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں۔ گریٹر اقبال پارک میں 2لاکھ افراد کو جمع کرنا لاہور کے باشندوں کی شمولیت کے بغیر ممکن ہی نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان یہ کبھی نہیں کہہ سکتے کہ 2018 ء کا الیکشن (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک ریفرنڈم ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ درحقیقت ریفرنڈم (ن) لیگ اورتحریک انصاف کے درمیان ہو گا۔ اسد عمر نے تسلیم کیا کہ پیپلز پارٹی اندرون سندھ کی ایک بڑی سیاسی قوت ہے ، کراچی میں بھی لیاری اور ملیر کے علاقو ں میں اس کا ووٹ بینک پایا جاتا ہے لیکن پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اس کا ووٹ بینک نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اسد عمر نے کہا کہ آج نواز شریف کو سینیٹ کے الیکشن میں کرپشن نظر آرہا ہے ، سوال یہ ہے کہ سینیٹ کے الیکشن میں کب دھاندلی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان یہ کبھی نہیں کہہ سکتے کہ 2018 ء کا الیکشن (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان ایک ریفرنڈم ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ درحقیقت ریفرنڈم (ن) لیگ اورتحریک انصاف کے درمیان ہو گا۔ اسد عمر نے تسلیم کیا کہ پیپلز پارٹی اندرون سندھ کی ایک بڑی سیاسی قوت ہے ، کراچی میں بھی لیاری اور ملیر کے علاقو ں میں اس کا ووٹ بینک پایا جاتا ہے لیکن پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اس کا ووٹ بینک نہ ہونے کے برابر ہے ۔ اسد عمر نے کہا کہ آج نواز شریف کو سینیٹ کے الیکشن میں کرپشن نظر آرہا ہے ، سوال یہ ہے کہ سینیٹ کے الیکشن میں کب دھاندلی نہیں ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…