بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

ڈالرکی بڑھتی قیمت، چینی موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ،یونیک موٹر سائیکل کتنے ہزار کا ہوگیا؟

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن ) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد کچھ چینی بائیک اسمبلرز نے موٹرسائیکل کی قیمت میں ایک سے 2 ہزار روپے اضافہ کردیا۔این جی آٹو انڈسٹری کی جانب سے اپریل کے دوسرے ہفتے میں مختلف ماڈلز پر ایک سے 2 ہزار روپے اضافہ کیا گیا جبکہ ڈی ایس موٹرز نے یکم مئی 2018 سے یونیک موٹرسائیکل کے مختلف ماڈلز پر 1 ہزار روپے بڑھانے کا اعلان کردیا۔دوسری جانب مقامی سطح پر اسمبلڈ بائیکس کی

تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا جس کے باعث کمپلیٹ ناکڈ ڈان کٹس ( سی کے ڈی ) اور سیمی ناکڈ ڈان کٹس ( ایس کے ڈی) کی درآمدات میں اضافہ ہوا۔اس حوالے سے محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق دو پہیوں کے لیے سی کے ڈی اور ایس کے ڈی کی درآمدات میں جولائی 2017 سے مارچ 2018 تک 19 فیصد اضافہ ہوا۔اعدا و شمار میں بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال میں یہ درآمدات 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک تھی، جو اضافے کے بعد 7 کروڑ 86 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…