اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا ،اقتدار میں آکر انکے حقوق کا تحفظ کرینگے، عمران خان کا ٹویٹ

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا ، اقتدار میں آکر آئین کے مطابق مزدوروں کو ان کے حقوق دلائیں گے۔ منگل کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج کے دن مزدوروں کو ان کے حقوق اور عزت دلانے کاعزم کرتا ہوں، اور یقین دلاتا ہوں کہ اقتدار میں آکر آئین میں مزدوروں کو جو حقوق دیے گئے ہیں وہ انہیں دلائیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ مزدوروں کے حقوق کا تحفظ کیے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…