لاہور(آئی این پی)فلم سٹار میرا نے فلم سٹار ماہر خان سے صلح کر نے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ماہر ہ خان اور فلم سٹار میرا کے در میان انکی مشتر کہ دوستوں نے صلح کروانے کیلئے میرا سے رابطہ کر کے انکو ماہر خان پر تنقید ختم کر نے اور
صلح کر نے کیلئے کہا مگر میرا نے اس سے صاف انکار کردیا ہے اور کہا کہ میں ماہرہ خان پر تنقید کسی حسد کی وجہ سے نہیں انکی غلط پالیسوں کی وجہ سے کر تی ہوں اس لیے میں انکے ساتھ نہیں چل سکتی جسکے بعد صلح کرنیوالے دوستوں کو کامیاب نہیں ہوسکی۔