پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

یہ کام فوراً شروع کردو،انتظار مت کرو،نوازشریف نے اپنے قریبی ساتھیوں کو دھماکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کی بیٹھک ہوئی جسمیں آئندہ انتخابات 2018 کی حکمت عملی ، ٹکٹوں کی تقسیم اور نیب میں جاری مقدمات سمیت عوامی رابطہ مہم تیز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ،وزیر اعلی پنجاپ شہباز شریف ،سینٹر پرویز رشید اور وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق سمیت حمزہ شہبازنے شرکت کی اجلاس میں ملکی موجودہ صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیااس موقع پر نواز شریف نے پارٹی کے اہم رہنماؤں کو ہدایت کی کہ عوامی رابطہ مہم کو جلد از جلد تیز کیا جائے اور ناراض آراکین کو بھی منا کر ان کے تحفظات دور کر کے دوبارہ پارٹی میں لایاجائے جبکہ نواز شریف نے ناراض آراکین کو منانے کے لئے بھی حمزہ شہباز ،اشفاق سرور اور ملک ندیم کامران کی 3 رکنی کمیٹی کو ٹاسک دے دیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…